Wednesday, 31 October 2018

fail mazi mutlaq

فعل ماضی مطلق
fail mazi mutlaq defination and tareef
فعل ماضی مطلق وہ فعل ہے جس میں کام کا ہونا گزشتہ زمانے میں پایا جائے اور زمانے کے دور یا قریب ہونے کا ذکر نہ ہو۔ جیسے وہ آیا، اس نے لکھا وغیرہ۔
fail mazi mutlaq bnany ka tareeqa
فعل ماضی مطلق بنانے کا طریقہ
مصدر کی علامت نا ہٹا کر الف بڑھا دیتے ہیں۔
جیسے لکھنا سے لکھا، دیکھنا سے دیکھا وغیرہ۔اگر نا گرانے کے بعد آخر میں واو یا الف رہ جائے تو یا بڑھا دیتے ہیں۔جیسے رونا سے رویا وغیرہ۔
fail mazi mutlaq ki gardaan
فعل ماضی مطلق کی گردان
جنس واحد غائب جمع غائب واحد حاضر جمع حاضر وحد متکلم جمع متکلم
مذکر وہ بیٹھا وہ بیٹھے تو بیٹھا تو بیٹھے میں بیٹھا ہم بیٹھے
مونث وہ بیٹھی وہ بیٹھیں تو بیٹھی تم بیٹھیں میں بیٹھی ہم بیٹھیں
fail mazi mutlaq defination and tareef in urdu

1 comment:

Give comments here.