afal-e-muawan ya imdadi afal
افعال معاون یا امدادی افعل سے مراد وہ افعال ہیں جو دوسرے فعلوں کے ساتھ ملکر مرکب بناتے ہیں۔
جیسے
پکار اٹھنا، رو پڑنا، کھا چکنا، بٹھا رکھنا، ان میں
پکارنا، کھانا اور رونا اصل افعال ہیں ۔
جبکہ پڑنا، چکنا،رکنا افعال معاون ہیں۔
Name of the book plz
ReplyDeleteShara sarmayaa Urdu
DeleteSharh sarmaya mery pass hai os min to ni hai yeh....
ReplyDeleteus ma ha ya
DeleteWhat is Fel mazary
ReplyDelete