Friday, 25 January 2019

harf

harf حرف
حرف وہ کلمہ ہے جو نہ تو کوئی کلمہ ہے اور نہ کسی مصدر سے مشتق ہے۔بلکہ دوسرے کلمات سے مل کر اپنے معنی دے۔
حرف کے بغیر اسم اور فعل دونوں بے کار ہیں۔ اگر حرف نہ ہو تو کلام میں کوئی ربط نہیں پید ہو سکتا۔
حرف کی اقسام
harf ki iqsam


6 comments:

Give comments here.