Thursday, 31 January 2019

haroof e mufajat

haroof e mufajat
حروف مفاجات
وہ حروف جو کسی امر کے ناگہاں واقع ہونے پر بولے جاتے ہیں۔
مثلا ناگہاں، اچانک، دفعتا، یکبارگی، یکایک، اتفاقا، یک بیک
بت سے مطلب تھا نہ کچھ کام تھا الفت سے ہمیں
دفعتہ پڑ گے آفت میں خدایا کیسے
حروف مفاجات

2 comments:

  1. حروف مفاجات کی مدد سے پیراگراف چاہیٔے

    ReplyDelete

Give comments here.