Tuesday 30 July 2019

muhawra lam meem say

محاورات

                      محاورے "ل "اور" م "سے

لال پیلا ہونا غضب ناک ہونا گالی سن کر اشرف غصے سے لال پیلا ہوگیا ۔
لُٹیا ڈبونا برباد کرنا آوارگی اختیار کرکے امجد نے اپنے خاندان کی لُٹیا ڈبو دی۔
لکیر کا فقیر ہونا پُرانے رسم ورواج پر قائم رہنا  دیہات کے لوگ عموماً  لکیر کے فقیر ہوتے ہیں۔
لُہو کے گھونٹ پینا صبر کرنا مفلسی میں جینا لہو کے گھونٹ پینا ہے۔
لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا تھوڑا کام کرکے ذیادہ کام کرنے والوں میں شریک ہونا پاکستان بنتا دیکھ کر اس کے مخالف بھی مسلم لیگ میں شامل ہو گئے اور اس طرح لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہو گئے۔
لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا غریبی میں عیش وعشرت کرنا شوکت کی بے فکری کا، کیا کہنا وہ تو لنگوٹی میں پھاگ کھیلتا، ہے۔
لام کاف بکنا گالیاں دینا سپاہی لام کاف بکتا رہا اور سائیکل  سوار اپنی سائیکل سنبھال چل دیا۔
لوہا ماننا بڑائی تسلیم کرنا بڑے بڑے سیاست دان قائداعظم کی سیاست دانی کا لوہا مانتے تھے۔

Muhawra lam meem say
lal peela hona, lutiya dabona, lakeer ka faqeer hona, laho kay ghont peena, laho laga kr shaheedon men dakhil hona, langoti men phlag khelna,lam kaf bakna, loha manna,
leet o aal karna, matha thankna, muthi garam karna, mara mara phirna, mun men pani bhar ana, mud bhair hona, munh lagana, maindki ko zukam hona, munh ki khana,
لیت و لعل کرنا ٹال مٹول کرنا نیکی کے کاموں میں لیت و لعل کرنا مناسب نہیں ہے۔
ماتھا ٹھنکنا شک ہونا مسلسل بارش دیکھ کر میرا ماتھا ٹھنکا تھا کہ ضرور سیلاب آئے گا اور ایسا ہی ہوا۔
مُٹھی گرم کرنا رشوت دینا آج کل یہ خیال عام ہے کہ مُٹھی گرم کرنے سے ہی کام بنتا ہے۔
مارا مارا پھرنا دربدر پھرنا اسلم نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھر رہا، ہے۔
منہ میں پانی بھر آنا جی للچانا حلوائی کی دکان پر تازہ مٹھائی دیکھ کر میرے منہ میں پانی بھر آیا۔
مُڈبھیڑ ہونا آمنا سامنا ہونا آج بازار 

mom ki naak hona

1 comment:

Give comments here.