ایڈیٹر کے نام خط
ایبٹ آباد
یکم جنوری1983
مدیر محترم! سلام ممنون
کل ہمارے سکول میں یومِ میلادالنبی منایا گیا، تھاجس کی کاروائی بغرض اشاعت آپ کی خدمت میں بھیجی جا، رہی ہے۔ازراہِ کرم اسے اپنےموقرروز نامے میں جگہ دےکر شکر گزار فرمائیں ۔
دسمبر 28ء1983 کو گورنمنٹ ہائی اسکول ایبٹ آبادمیں عید میلادالنبی کی تقریب سعید بڑی دھوم دھام سے منائی گئی سب سے پہلے پرچم کشائی کیرسم ادا ہوئی ۔سکول کے بینڈ نے قومی جھنڈے کو سلامی دی۔پھر مارچ پاسٹ ہوا ۔بعد ازاں سکول کے میدان میں ایک جلسہ عام مُنعقد ہوا ۔جس کی صدارت جناب تحصیلدار نے فرمائی۔اس جلسے میں سکول کےطلباء نے اپنی نعتوں اور تقریروں کے ذریعے اپنےبادی بر حق مُحمد رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے حضورمیں خراج عقیدت پیش کی۔سبھی تقاریر بڑی جامع اور موثر تھیں۔صاحب صدر نے اپنی اختتامی تقریر میں بچوں کورسولِ اکرم صلی الله علیہ وسلم کےنقشِ قدم پر چلنے کی تلقین کی اور ان کی تقریروں کو سراہا۔موصوف نے سکولہوا۔
اف کی بھی تعاریف کی جو طالب عملوں میں دینی رُوح پیدا کرنےکے لئےکوشاں رہتے ہیں ۔آخر میں ہیڈ ماسٹر صاحب نے صاحبِ صدر اور حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور جلسہ بخیر وخوبی ختم ہوا۔
نیاز مند
محمد عرفان سیکرٹری بزمِ ادب
گورنمنٹ ہائی سکول ۔ایبٹ آباد
Multi ka
ReplyDelete