Thursday, 16 May 2019

murakab e izafi

murakab e izafi
مرکب اضافی
بعض اوقات دو اسموں کے درمیان معمولی سا تعلق پایا جاتا ہے۔ اس تعلق کو اضافت کہتے ہیں۔
جس اسم کا تعلق ظاہر کیا جائے اسے مضاف اور جس اسم کے ساتھ کیا جائے اسے مضاف الیہ کہتے ہیں۔
ان دونوں کے ملنے سے مرکب اضافی بنتا ہے جیسے سعید کا قلم 
 اس مثال میں سعید مضاف الیہ ہے، قلم مضاف اور کا ھرف اضافت ہے


اضافت کی اقسام
اضافت تملیکی
اظافت ظرفی
اظافت تخصیصی
اظافت توضیھی






5 comments:

Give comments here.