استاد اور شاگرد کے درمیان مکالمہ
!اُستاد : وحید ! ذرا اِدھر آؤ ،میری با ت سنو
! وحید : حاضر ہوا ماسٹر صاحب، فرمایئے
اُستاد :کیوں ،کیا بات ہے؟ تم کچھ پریشان سے نظر آرہے ہو؟
وحید :جناب !کیا عرض کروں،میرا بستہ گُم ہو گیا ہے گھنٹے بھر سے تلاش کر رہا ہوں کوئی سُراغ نہیں ملا۔
اُستاد :کہاں رکھا تھا تم نے؟
وحید :جناب !میں کلاس میں رکھ کر ذرا باہر چلاگیا تھا۔ واپس آیا تو بستہ غائب تھا۔
اُستاد: کیا جماعت کے لڑکوں سے دریافت کیا؟
وحید :جناب! میں سبھی سے پوچھ چکا ہوں لیکن کوئی بھی اتنا، پتا نہیں دیتا۔
اُستاد : باہر جاتے وقت تمہیں کسی نہ کسی لڑکے کہ سُپرد کر کے جانا چاہئے تھا۔
وحید : ہاں جناب، یہ مُجھ سے واقعی بھول ہوگئ میرا، خیال تھا کہ کون اُٹھا لےجائے گا ؟
اُستاد :بھئ اھتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ کلاس سےباہر جاتے وقت اپنی چیزیں اپنے کسی ساتھی کے حوالے کر کے جانا چاہئے اگر تم نے ایسا کیا، ہوتا تو اس وقت تمہیں یہ پریشانی نہ ہوتی۔
وحید : جی ہاں ماسٹر صاحب! میں آئندہ کے لئے ایسی غلطی تو کبھی نہ کروں گا۔
اُستاد : اچھا، اب جاؤ اور دوبارہ تلاش کرو مل ہی جائے گا
(وحید تلاش شروع کر دیتا ہے اور بستہ مل جا تا ہے )
Gøød🤓
ReplyDeleteNice muqalma 👍🙂
DeleteIs there any mukalma between teacher and student about future profession
ReplyDeletecan i have jalsa takseem ustad ki rodad for class 9
ReplyDeleteacha mukalma h
ReplyDeleteNice
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteIs there any mukalma on vaqt ki pabandi
ReplyDeletewery nice
ReplyDelete