Wednesday, 31 October 2018

alfaz mutazad in urdu

alfaz mutazad in urdu الفاظ متضاد
بعض الفاظ معنی کے لحاظ سے ایک دوسرے کے الٹ یا ایک دوسرے کی ضد ہوتے ہیں۔جیسے خزاں ا الٹ بہار اور گناہ کا الٹ ثواب ہے۔انہیں متضاد افاظ کہا جاتا ہے۔ اسکے برعکس بعض الفاظ ہم معنی ہوتے ہیں انہیں مترادف الفاظ کہا جاتا ہے۔ ذیل میں الفاظ متضاد کی فہرست دی جا رہی ہے۔
alfaz mutazad in hindi list الفاظ متضاد

alfaz mutazad in hindi list الفاظ متضاد

antonyms  in hindi list الفاظ متضاد

alfaz mutazad in urdu الفاظ متضاد

alfaz mutazad in hindi الفاظ متضاد

fail mazi qareeb

fail mazi qareeb defination ki tareef
فعل ماضی قریب کی تعریف
فعل ماضی قیب وہ فعل ہے جسمیں نزدیک کا گزرا ہوا زمانہ پایا جائے، جیسے وہ آیا ہے، اس نے لکھا ہے وغیرہ۔
fail mazi qareeb bnanay ka qaida
فعل ماضی قریب بنانے کا قاعدہ
ماضی مطلق کے آخر میں ہے بڑھانے سے فعل ماضی قریب بن جاتا ہے۔
fail mazi qareeb ki gardaan
فعل ماضی قیب کی گردان
جنس   واحد حاضر   جمع حضر   واحد غائب   جمع غائب   واحد متکلم   جمع متکلم
مذکر    وہ آیا ہے    وہ آئے ہیں    تو آیا ہے    تم آئے ہو    میں آیا ہوں     ہم آئے ہیں
مونث    وہ آئی ہے    وہ آئی ہیں    تو آئی ہے    تم آئی ہو    میں آئی ہوں    ہم آئی ہیں

fail mazi qareeb  فعل ماضی

fail mazi mutlaq

فعل ماضی مطلق
fail mazi mutlaq defination and tareef
فعل ماضی مطلق وہ فعل ہے جس میں کام کا ہونا گزشتہ زمانے میں پایا جائے اور زمانے کے دور یا قریب ہونے کا ذکر نہ ہو۔ جیسے وہ آیا، اس نے لکھا وغیرہ۔
fail mazi mutlaq bnany ka tareeqa
فعل ماضی مطلق بنانے کا طریقہ
مصدر کی علامت نا ہٹا کر الف بڑھا دیتے ہیں۔
جیسے لکھنا سے لکھا، دیکھنا سے دیکھا وغیرہ۔اگر نا گرانے کے بعد آخر میں واو یا الف رہ جائے تو یا بڑھا دیتے ہیں۔جیسے رونا سے رویا وغیرہ۔
fail mazi mutlaq ki gardaan
فعل ماضی مطلق کی گردان
جنس واحد غائب جمع غائب واحد حاضر جمع حاضر وحد متکلم جمع متکلم
مذکر وہ بیٹھا وہ بیٹھے تو بیٹھا تو بیٹھے میں بیٹھا ہم بیٹھے
مونث وہ بیٹھی وہ بیٹھیں تو بیٹھی تم بیٹھیں میں بیٹھی ہم بیٹھیں
fail mazi mutlaq defination and tareef in urdu

quaid e azam muhammad ali jinnah urdu mazmoon

قاعد اعظم محمد علی جناح
قاعد اعظم محمد علی جناح ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ کو کراچی میں پیدا ہوئے۔آپ کا تعلق خواجہ خاندان سے تھا۔آپ کے والد گرامی کا نام پونجا جناح تھا جنکا تعلق گجرات کاٹھیاوار کے خاندان سے تھا۔لیکن آپ کے والد بسلسلہ تجارت کراچی منتقل ہو گئے تھے۔مسٹر جناح کی پیدائش بھی کراچی میں ہی ہوئی تھی۔
محمد علی جناح کو بچپن سے ہی پڑھنے لکھنے ک بہت شوق تھا۔ وہ بلا کے ذہین اور ہوشیار تھے۔ابتدائی تعلیم کراچی کے ایک پرائمری سکول میں حاصل کی پھر آپ کے والد نے آپکو سندھ نیشنل ہائی سکول میں داخل کروا دیا۔بعد میں آپ شن ہائی سکول کراچی چلے گئے اور سولہ سال کی عمر میں میٹرک کا ماتحان پاس کیا۔والد نے مزید تعلیم کے لیے انگلستان بھیج دیا۔ انگلستان میں آپ ہندوستانی طلبہ کی کونسل کے صدر چنے گئے۔وہاں آپ نے تھوڑے ہی عرصے میں اپنی ذہانت اور خداداد صلاحیت سے بیرسٹری کا امتحان پاس کر لیا۔
quaid e azam muhammad ali jinnah urdu essay

quaid e azam muhammad ali jinnah

quaid e azam muhammad ali jinnah

quaid e azam muhammad ali jinnah

quaid e azam muhammad ali jinnah

Monday, 29 October 2018

mazmoon nawaisi

مضمون نویسی
اپنے خیالات ، جذبات، محسوسات اورمشاہدات کو صاف، شستہ، صحیح اور موثر زبان میں ادا کرنے کا نام مضمون نویسی ہے۔مضمون نویسی کے لیے چار چیزیں بنیادی حیثیت رکھتی ہیں۔
خیالات
طرز بیاں
ترتیب
صحت زبان

mazmoon

mazmoon

urdu essay

mazmoon kay hisay

urdu essay

Sunday, 28 October 2018

Allama iqbal


علامہ محمد اقبال
علامہ اقبال ایک عظیم شاعر اور فقید المثال مفکر تھے۔نو نومبر ۱۸۷۷ کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔آبائی وطن کشمیر تھا۔اقبال نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ مں ہی حاصل کی۔ یہیں انہیں شس العلما مولوی سید میر حسین جیسے عربی فارسی کے ممتاز فاضل اور جی عالم کی شاگردی کا فخر حاصل ہوا۔ سید صاحب کی طبیعت جوہر شناس تھی۔ انہوں نے شاگرد رشید میں مذاق سلیم پیدا کردیا۔ اقبال نے ایف اے، مرے کالج سیالکوٹ سے کیا۔ پھر لہور چلے گئے اور گورمنٹ کالج سے بی اے اور ایم اے کے امتحانات اعزاز کے ساتھ پاس کیے۔
Allama iqbal essay in urdu

Allama iqbal essay in urdu

essay in urdu Allama iqbal

Allama iqbal essay in urdu

Allama iqbal essay download pdf

Wednesday, 3 October 2018

fail ki iqsam balehaz e faail

فعل کی اقسام بلحاظ فاعل
فاعل کے لحاظ سے فعل کی دو اقسام ہیں۔
فعل معروف
وہ فعل ہے جسکا فاعلمعلوم ہو۔ جیسے اشرف نے خط لکھا، ، زاہدہ نے کتاب پڑھی۔
فعل مجہول
وہ فعل ہے جسکا فاعل معلوم نہ ہو۔جیسے خط لکھا گیا وغیرہ۔
فعل کے مجہول کے مفعول کو مفعول مالم یسم فاعلہ کہتے ہیں۔ نیز فعل مجہول ہمیشہ متعدی مصدروں سے بنتا ہے۔لازم مصدروں سے نہیں بن سکتا۔
fail ki iqsam in urdu