Complete urdu grammar for 5th,6th,7th,8th,9th,10th,11th,12th classes and urdu readers.
Friday, 26 February 2021
Doctor or marez ky darmiyan mukalma
Wednesday, 24 February 2021
Dawati rokaa
دعوتی رُقعہ
Editor ky naam khatt
ایڈیٹر کے نام خط
Malik makan, ky Nam khat
مالک مکان کے نام خط
Dawat e rokaa
دعوتی رُقعہ
المکلف
Itlah nama
اِطلاع نامہ
خضری محلہ
اندرون شیرانوالہ دردلزہ
لاہور
نومبر 2ء1983
مکرّمی !سلام ممنون
یہ تقریب چہلم دادا، جانمیاں نور مُحمد مرحوم بتاریخ نومبر 6ء1983برائے ایصالِ ثواب قرآن خوانی کی مجلس مُنعقد ہوگی۔اُمید ہے کہ آپ مقررہ تاریخ پر تشریف لاکر دادا جان کی روح پر فتوح کو ثوابِ ختم سے سرفراز فرمائیں گے۔
نیاز مندان
علی محمد ۔نذیر احمد ۔ بشیر احمد
پسران حاجی ولی داد۔لاہور
Dawat nama shadi ky liyay
دعوت نامہ
آپ کا مخلص
سلیم الزمان
Kutab farosh ky Nam farmaishi khat
کُتب فروش کے نام فرمائشی خط
مکرّمی! اسلام علیکم
آپ کی مطبوعات کا، اشتہار نظر سے گزرا۔نیز اپنے دوستوں کے پاس آپ کی شائع کردہ بعض کتابیں دیکھنے کا اتفاق ہوا۔براہ کرم اپنی اولین فرصت میں درسی اُردو کمپوزیشن درسی انگلش گائیڈ اور ممتاز کلید ریاضی کی ایک ایک جلد بذریعہ دی۔پی میرے نام نیچے دیئے ہوئے پتہ پرارسال فرمادیں ممنون ہوں گا۔تینوں کتابیں اچھی حالت میں ہو اور ذرا احتیاط سے پیک کرائیں تاکہ ان کی جلد خراب نہ ہو جائے ۔اُمید ہے کہ آپ قیمتوں میں منااب رعایت دے کر شکریہ کا موقع دیں گے۔واسلام۔
نیاز مند
عبدالله شکور جماعت دہم بی
گورنمنٹ ہائی سکول ساہیوال
Do doston ky darmiyan mukalma
دو دوستوں کے درمیان مکالمہ
Gahak or dukandar ky darmiyan makalma
دوکاندار اور گاہک کے درمیان مکالمہ
Tuesday, 16 February 2021
Baap or bety ky drmiyan makalma
باپ اور بیٹے کے درمیان مکالمہ
Ustad or shagird ky darmiyan mukalma
استاد اور شاگرد کے درمیان مکالمہ
Mukalma nawasi how to write urdu mukalma
مکالمہ نویسی
ہدایات
Saturday, 13 February 2021
Head master ky nam darkhawast (mali imdad k liyay)
Darkhawast bray dakhla normal school
Darkhawast baray rukhsat beemari ki waja se
بخدمت جناب ہیڈ ماسٹر صاحب
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2 سیالکوٹ
جناب عالی
مودبانہ التماس ہے کہ سکول سے آتے ہی میرے سر میں ہلکا ہلکا درد ہو نے لگا جو آدھی رات کو اچانک شدت اختیار کر گیا اور ساتھ ہی بخار ہوگیا۔بدیں وجہ سکول میں حا ضر ہونے سے معذور ہوں۔براہِ کم آج کی رخصت عنایت فر ما ءیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی. ۔
العارض
راشد محمود متعلق جماعت نہم بی
37رول نمبر
6-6-83 تاریخ
Darkhawastein or unki hidayat.
درخواستیں
درخواست وہ خط ہے جو ایک سرکاری ملازم یا عام شہری کسی افسرِ مجاز کے پاس بھیجتا ہے اس سلسے میں مندرجہ ذیل ہدایات پیشِ نظر رکھئیے ۔
ہدایات
سرکاری افسران یا عہدہ داران کو ان کے القاب و آداب کے ساتھ مخاطب کیا جاتا ہے ۔اس لیے جس افسر کو درخواست بھیجنی ہو۔سب سے پہلے اُس کا عہدہ اور پتہ پیشانی پر لکھنا چاہیے مثلاً
بخدمت جناب سپر نٹنڈنٹ صاحب بہادر
ریلوے آفس لا ھور
یا
گرامی قدر جناب پوسٹ ماسٹر صاحب پوسٹ آفس
گوجرانوالہ
"دُوسری سطر کے شروع یا درمیان میں " جنابِ عا لی